کوئٹہ،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ اورمیرحاصل خان بزنجوکی محمودخان اچکزئی سے ملاقات،

سینٹ میں کامیابی پرمبارکباد

جمعرات 5 مارچ 2015 20:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ اورنیشنل پارٹی کے مرکزی صدرمیرحاصل خان بزنجونے پشتونخوامیپ کے چےئرمین محمودخان اچکزئی سے ملاقات کی اس موقع پرانہوں نے سینٹ میں کامیابی پرمبارکباد دی گزشتہ روزوزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرمیرحاصل بزنجونے صوبائی وزراء اورپارٹی عہدیداروں کے ہمراہ پشتونخومیپ کے چےئرمین محمودخان اچکزئی سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی انہوں نے سینٹ انتخابات میں کامیابی پرمبارکباد دی