زیراعظم کی نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد ،

ہر کامیاب انتخابی عمل سے ملک میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں، نواز شریف

جمعرات 5 مارچ 2015 20:37

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرینگے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہر کامیاب انتخابی عمل سے ملک میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :