قاری سلطان محمود کا دو روز کا جسما نی ر یما نڈ منظور ، صا دق آ باد پو لیس کے حوالہ

جمعرات 5 مارچ 2015 20:24

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) سو ل جج راولپنڈ ی عر فان نسیم تارڑ نے تھا نہ صا دق آ باد میں سا بق وفاقی وزیر۔

(جاری ہے)

اعظم خا ن ہو تی کی اہلیہ شمیم کیا نی کا خا وند ہو نے کے دعوید ار شا ہنو از خا ن کا جعلی نکا ح پڑ ھا نے والے قاری سلطان محمود کا دو روز کا جسما نی ر یما نڈ منظور کر تے ہو ئے اسے صا دق آ باد پو لیس کے حوالہ کر دیا ہے قا ری سلطا ن محمو د کی عبوری ضما نت ایک روز قبل ایڈ یشنل سیشن جج عبد الستار لنگاہ نے خا رج کی تھی جس پر اسے پو لیس نے گر فتار کر لیا تھا جمعرات کے روز صادق آ باد پو لیس نے ملز م کو عدالت میں ریما نڈ کے لئے پیش کیا اور استد عا کی کہ ملز م نے جعلی نکاح تیار کیا اس نکا ح نا مہ پر مو جو د دستخط کر نے والے گو اہو ں اور دیگر کی گر فتاری کے لئے ملز م سے تفتیش کر نے کے لئے جسما نی ریما نڈ درکا ر ہے جس پر عدالت نے رما نڈ کی استد عا منظور کر لی ملز م کو ہفتہ کے روز عدا لت میں پیش کیا جا ئے گا سا بق وفا قی وزیر اعظم خان ہو تی کی اہلیہ مسز شمیم کیا نی نے تھا نہ صا دق آ بادمیں مقد مہ نمبر400بجر م 420/468/471ت پ درج کر ا ر کھا ہے