راولپنڈ ی، منشیات بر آ مد گی کے مقد مہ میں گر فتار ملز م کی ضما نت ایک لا کھ روپے کے مچلکہ پر منظور

جمعرات 5 مارچ 2015 20:24

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔5 مارچ۔2015ء) لا ہور ہا ئی کورٹ راولپنڈ ی بنچ کے جسٹس خالد محمو د ملک اور سید کا ظم ر ضا شمسی پر مشتمل ڈ ویژ ن بنچ نے منشیات بر آ مد گی کے مقد مہ میں گر فتار ملز م کی ضما نت ایک لا کھ روپے کے مچلکہ پر منظور کر لی ہے ملز م نور محمد کو اے این ایف اٹک کے عملہ نے پشا ور سے 1200گرام چر س سمگلنگ کے الزام میں گر فتار کیا تھا ملز م کی جا نب سے شان زیب ایڈو کیٹ نے در خو است ضما نت پر دلا ئل دےئے جس پرفا ضل ڈویژ ن بنچ نے در خو است ضما نت منظور کر تے ہو ئے مچلکہ دا خل کر انے کی صو رت میں ضما نت پر ر ہا کر نے کا حکم دیا ہے

متعلقہ عنوان :