سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول قبول کر لیا، الیکشن کمیشن کو ترمیم شدہ شیڈول ساڑھے 4 بجے تک چیمبر میں جمع کروانے کی ہدایات
جمعرات 5 مارچ 2015 14:53
اسلام آباد(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : اسلام آباد میں سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر وزیر اعظم کے خلاف دی گئی درخواست کی سماعت جاری ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے دیا جانے والا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ نے قبول کر لیا ہے جس کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات 25 اپریل 2015 ء کو کروائے جائیں گے کنٹونمنٹ بورڈ کی ووٹر فہرستوں میں 4 سے 5 لاکھ نئے ووٹرز شامل کیے جائیں گے، جبکہ صوبوں کے لیے دیا گیا شیڈول سپریم کورٹ نے مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ہفایات جاری کی ہیں کہ سندھ اور پنجاب کا ترمیم شدہ شیڈول ساڑھے 4 بجے تک چیمبر میں جمع کروایا جائے.
ملک بھر میں 43 کنٹونمنٹ میں ووٹرز کی فہرست کو اپ گریڈ کیا جائے گا عدالت کا کہنا تھا کہ جمہوریت زندہ باد، 1951 کی مشینوں سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہو گی، عدالت کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے معاملے کو کل تک نمٹا لیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.