لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا 16رکنی وفد 13روزہ دوسرے پر آسٹریلیا روانہ
جمعرات 5 مارچ 2015 14:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)ٹریڈر زونگ پنجاب و ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خواجہ خاور رشید لاہور چیمبرکے 16رکنی وفد کے ہمراہ 13روزہ دورے پر آسٹریلیا روانہ ہو گے جس کا مقصد پاکستان اور آسٹریلیا کے تجارتی و معاشی تعلقات مزید بہتر خطوط پر استوار کرنا اور پاکستان میں آسٹریلین سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔
خواجہ خاور رشید کی غیرموجودگی میں ارجمند مقصود پیس کمیٹی کیپٹل سٹی پولیس لاہور اور عدنان بٹ سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے قائم مقام چےئرمین ہو گئے ۔ خواجہ خاور رشید کے بیرون ملک سے وآپسی تک پیس کمیٹی کیپٹل سٹی پولیس لاہور کے تمام ذمہ داریاں قائم مقام چےئرمین ارجمند مقصوداورسٹیزن پولیس لائزن کمیٹی کے تمام فرائض عدنان بٹ بطور قائم مقام چےئرمین سر انجام دیں گے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.