سید خورشید شاہ کا چیف الیکشن کمشنر کو فون ،صدارتی آرڈیننس پر نوٹس لینے کا مطالبہ
رات کے اندھیر ے میں صدارتی آرڈیننس جاری کرنا غیر قانونی ہے، اپوزیشن لیڈر
جمعرات 5 مارچ 2015 14:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) قومی ا سمبلی میں حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا چیف الیکشن کمشنر کو ٹیلی فون ،صدارتی آرڈینس ،خیبر پختونخواہ اور فاٹا کی صورتحال پر نوٹس لینے کا مطالبہ ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز سید خورشید شاہ نے الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو فون کیا اور صدارتی آرڈیننس پر شدید احتجاج کیا اور تحفظات سے آگا ہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن شیڈول کے بعد نیا قانون لانا غیر قانونی ہے ، سید خورشید شاہ نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا کہ وہ رات کے اندھیرے میں سینیٹ الیکشن کیلئے جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس پر نوٹس لیں ۔اس موقع پر سید خورشید شاہ نے خیبر پختونخواہ میں ہارس ٹریڈنگ اور فاٹا کی صورت حا ل سے بھی آگاہ کیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.