پنجاب بھر میں امتحان میٹرک سالانہ میں بوٹی مافیا اور نقل شکایات پر خصوصی سکواڈز تشکیل
جمعرات 5 مارچ 2015 14:20
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) پنجاب بھر میں امتحان میٹرک سالانہ 2015ء کے جاری بوٹی مافیا اور نقل شکایات پر چیئرمین بورڈ پروفیسر مہر غلام محمد جھگڑ ماہرین تعلیم پر مشتمل موبائل انسپکٹرز اور خصوصی سکواڈز تشکیل دیدئیے گئے جو مختلف امتحانی سنٹرز پر اچانک چھاپے مار کر فرداَ فرداَ تمام امیدواران کی جامہ تلاشی لیں گے اس دوران اگر ان سے امتحانات میں مدد دینے والا کوئی بھی میٹریل برآمد ہوا تو ان کے خلاف نہ صرف نقل کیس بنا دیا جائے گا بلکہ موقع پر ہی گرفتار کرکے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروا دی جائے گی۔
انہوں نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء کو سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ موبائل انسپکٹرز اور خصوصی سکواڈز امتحانی سنٹرز کی حدود میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر اور امتحانات پر کسی بھی طرح اثرانداز ہونے کی کوشش کرنے والے عناصر کے خلاف بھی فوری کارروائی عمل میں لائیں گے اور اس سلسلہ میں کسی سے کوئی رورعائیت نہ برتی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.