گلگت بلتستان کونسل کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

جمعرات 5 مارچ 2015 14:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) گلگت بلتستان کونسل کی ویب سائٹ کو یونائیٹڈ بنگلہ دیشی ہیکرز نامی تنظیم نے ہیک کر لیا‘ ہیکرز نے ویب سائٹ کے صفحہ پر بلیک ٹائیگرز لکھا ہے کہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ویب سائٹ کی سکیورٹی اچھی تھی مگر اتنی بھی اچھی نہیں کہ مجھے اس سے باہر رکھ سکے۔

متعلقہ عنوان :