ہارون آباد‘گورنمنٹ پرائمری سکول مسجد شر قیہ ٹبہ عاصمہ آفتاب کی والد ماجدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں

جمعرات 5 مارچ 2015 13:36

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)گورنمنٹ پرائمری سکول مسجد شر قیہ ٹبہ عاصمہ آفتاب کی والد ماجدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں انکی وفات پر ہیڈ ماسٹر محمد اکرم علوی،چوہدری ارشد جمیل،اے ای او چوہدری سہیل صفدر،مس خالدہ اقبال ،پرنسپل سر سید گرائمر سکول اعجاز الحسن رامے ،زاہد حسین انجم،چوہدری طارق جاوید،ذولفقار سندھی، حاجی رفیق شاہد،سمیت دیگر کی طرف سے اظہار تعزیت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے اللہ پاک مر حومہ کو جنت لفردوس میں اعلی مقام دے ۔