پشاور : گلو بٹوں کے ذریعے دھاندلی کی جا رہی ہے، نگہت اورکزئی

جمعرات 5 مارچ 2015 12:35

پشاور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : پشاور میں خیبر پختونخواہ اسمبلی میں نگہت اورکزئی نے دھنادلی ہونے کا دعویٰ کیا ہے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گلو بٹوں کے ذریعے دھاندلی کی جا رہی ہے، جماعت اسلامی کا ایم پی اے چاروں بیلٹ باکس اٹھا کر لے گیا ہے انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی پی پی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :