پشاور : جے یو آئی نے کچھ اراکین اسمبلی پر ووٹ ظاہر کرنے کا الزام عائد کر دیا

جمعرات 5 مارچ 2015 11:23

پشاور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 مارچ 2015 ء) : خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بھی سینیٹ انتخابات کا عمل جاری ہے ، تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ کا عمل عارضہ طور پر روک دیا گیا ہے، جس کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ جے یو آئی کے اراکین نے دیگر اراکین اسمبلی پر ووٹ ظاہر کرنے کا الزام عائد کیا ہے. نگہت اورکزئی نے بھی پی ٹی آئی پر بیلٹ پیپرز اسمبلی سے باہر لیجانے کا الزام عائد کیا ہے جس کے باعث الیکشن کمشین کے حکام نے پولنگ کا عمل کطھ دیر کے لیے روک دیا ہے.

متعلقہ عنوان :