پنجاب یونیورسٹی نے بی اے/بی ایس سی سالانہ2015ء کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی، امتحانات9اپریل سے شروع ہوں گے

بدھ 4 مارچ 2015 23:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحان2015ء کے تحریر ی و پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

امتحانات 9اپریل2015ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :