پنجگور سیکورٹی فورسز نے دیواروں پر وال چاکنگ مٹادیے

بدھ 4 مارچ 2015 23:36

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) پنجگور سیکورٹی فورسز نے دیواروں پر وال چاکنگ مٹادیے تفصیلات کے مطابق پنجگور میں سیکورٹی فورسز نے چتکان اور میں دیواروں پرقابل اعتراض وال چاکنگ مٹادیے