سینیٹ انتخابات میں پارٹی پالیسی پر عمل کرنے کے لیے پرویز خٹک نے ایم پی ایز سے حلف لے لیا

بدھ 4 مارچ 2015 23:09

سینیٹ انتخابات میں پارٹی پالیسی پر عمل کرنے کے لیے پرویز خٹک نے ایم ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں پارٹی سے وفاداری کا حلف لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایم پی ایز کا اجلاس ایوان وزیر اعلیٰ میں پرویز خٹک کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کل ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے پارٹی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے ایم پی ایز سے تحریک انصاف کو ووٹ دینے اور پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے کا حلف بھی لیا۔

متعلقہ عنوان :