الخدمت فاؤنڈیشن ریسکیو لاہور کے سیشن2015-2016 کے لئے ڈائریکٹر مظہر جیلانی اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ عابد جاوید کو مقرر کردیا گیا

بدھ 4 مارچ 2015 23:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) الخدمت فاؤنڈیشن ریسکیو لاہور کے سیشن2015-2016 کے لئے ڈائریکٹر مظہر جیلانی اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ عابد جاوید کو مقرر کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حلف برداری میں ڈائریکٹر مظہر جیلانی اور شیخ عابد نے کہا ہے کہ ہم الخدمت ریسکیو میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے اور ہر پوری کوشش کریں گے لاہور میں جہاں کہی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر متاثرہ افراد کو ریسکیو کیا جائے اور اُن کو ہر طرح کی مدد کی جائے ۔ اللہ کے حضور ہم دُعا کرتے ہیں کہ ہمیں اس آزمائش میں پورا اُترنے کی توفیق دے۔

متعلقہ عنوان :