سجاول میں چانڈیہ اسکول نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گذشتہ رات کھیلے گئے پہلے راؤنڈ میں سجاول سٹی نے جنون چوہڑجمالی سے میچ جیت لیا

بدھ 4 مارچ 2015 22:44

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) سجاول میں چانڈیہ اسکول نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گذشتہ رات کھیلے گئے پہلے راؤنڈ میں سجاول سٹی نے جنون چوہڑجمالی سے میچ جیت لیا، ھسیب خان مین آف دی میچ رہے جبکہ دوسرے راؤنڈ میں لطف الیون نے کنگ سٹی سے میچ جیت لیا، اور مین آف دی میچ مبارک کو دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :