سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ،شاہد خاقان عباسی،
ایل این جی درآمد کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں آئندہ تین ماہ میں درآمد شروع ہوجائیگی ، ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان بھارت گیس منصوبہ 2016ء تک مکمل کرلیا جائے گا،وفاقی وزیر پٹرولیم کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب
بدھ 4 مارچ 2015 21:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس معمول کے مطابق اپنے مقررہ وقت سے پچاس منٹ تاخیر سے شروع ہوا اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر پٹرولیم نے بتایا کہ سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ۔ ایل این جی درآمد کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں آئندہ تین ماہ میں درآمد شروع ہوجائیگی ۔ ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان بھارت گیس منصوبہ 2016ء تک مکمل کرلیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے وقفہ سوالات کے دوران بتایا کہ ایل این جی درآمد کرنے کیلئے ممکنہ اقدامات کرلئے گئے ہیں سی این جی کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے آپریٹرز ازخود ایل این جی درآمد کرینگے ایل این جی کے ریٹ کا تعین بعد میں کیا جائے گا لیکن یہ طے شدہ ہے کہ ایل این جی کی قیمت پٹرول کی قیمت سے تیس فیصد کم ہوگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.