راولپنڈی، مذہبی کیس کے ملزم پر حملہ کے مقدمہ میں ملوث جیل اہلکاروں کی سماعت 24مارچ تک ملتوی

بدھ 4 مارچ 2015 20:32

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے سینٹرل جیل اڈیالہ میں پابند سلاسل مذہبی کیس میں سزا بھگتنے والے ملزم اصغر پر حملہ کرکے زخمی کرنے کے مقدمہ میں ملوث جیل اہلکاروں محمد یوسف وغیرہ کیس کی سماعت مزید کارروائی کیلئے 24مارچ تک ملتوی کر دی، ملزمان کے خلاف تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کی جبکہ تھانہ سول لائن کے علاقے تلسہ چوک کے قریب پرائیویٹ سکول کے پرنسپل کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارنے کے مقدمہ میں ملوث ملزمان محمد علی بلال وغیرہ کیس کی سماعت 14مارچ تک مارچ تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :