پاکپتن، ٹرک ،مو ٹرسا ئیکل میں تصادم ،بچی جاں بحق ،دا دا پو تا شد ید زخمی

بدھ 4 مارچ 2015 20:29

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) ٹرک اور مو ٹرسا ئیکل میں تصادم بچی جاں بحق دا دا پو تا شد ید زخمی۔تفصیلات کے مطابق قبولہ چوک کا رہا ئشی عبد الرحمان اپنی نواسی 7/8سالہ روزیرا مریم اور پوتے8/9سالہ محمد اویس کے ہمراہ مو ٹرسائیکل پر قبولہ سے عارفوالہ جا ررہا تھا کہ تیز رفتار ٹرک نے بے قابوکر مو ٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں7سا لہ روزیرہ مریم زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے مو قعہ پرجاں بحق ہو گئی جبکہ نور احمد اور اویس شد ید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقد مہ درج کر لیاہے ۔

متعلقہ عنوان :