ڈی آئی خان میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بدھ 4 مارچ 2015 17:12

ڈی آئی خان میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ

ڈی آئی خان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : ڈی آئی خان میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پُروا کے علاقے میرن میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے پولیس کا کہنا ہے طیارہ گرنے کی خبر ملتے ہی امدادی ٹیمیں جاائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں ،