فیصل آباد: میڈیسن مارکیٹ پر چھاپہ، جعلی ادوایات بر آمد

بدھ 4 مارچ 2015 16:59

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : فیصل آباد میں پولیس نے کاروائی کے دوران ایک میڈیسن مارکیٹ پر چھاپہ ماری جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں موجود بڑی مقدار میں جعلی ادویات بر آمد کی گئیں.، پولیس نے ادویات کو قبضے میں لے کر تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے.

متعلقہ عنوان :