Live Updates

پشاور : عمران خان نے مستقبل میں دوبارہ الیکشن ہونے کی پیشن گوئی کر دی

بدھ 4 مارچ 2015 16:33

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے آئندہ مستقبل میں دوبارہ الیکشن ہونے کی پیشن گوئی کر دی، نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کروانے کے لیے الیکشن ٹربیونل نے درخواست کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد عوام کو پتہ چل جائے گا کہ 2013 ء کے الیکشنز میں کتنی دھاندلی ہوئی ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں کہ اسی سال الیکشنز دوبارہ ہوں گے جو شفافیت اور کرپششن سے پاک ہوں گے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :