15 کروڑ کی آفر کرنے والے کا نام نہیں بتا سکتا اس کو کیوں بد نام کروں، عمرانخان کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہے مجھے کوئی نہیں خرید سکتا، ان لوگوں کو آگے لایا جائے گا جن کو گورننس کی سمجھ بوجھ ہے، عمران خان نے نیوز کانفرنس میں اپنے لائحہ عمل سے آگاہ کر دیا۔
بدھ 4 مارچ 2015 16:28
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : پشاور میں میڈیا میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے صحافی کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا کہ 15 کروڑ کی آفر دینے والا اچھا آدمی تھا میں اس کا نام لے کر ابس کو بدنام نہیں کرنا چاہتا ، اس نےسینیٹ نشست کی آڑ میں شوکت خانم کے لیے 15 کروڑ روپے دینے کی آفر کی تھی لیکن وہ بھلا آدمی تھا میں اس کا نام نہیں لے سکتا ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہے کوئی بھی مجھے نہیں خرید سکتا، ان کا کہنا تھا کہ ہمارے سینیٹ امیدوار قابل ہیں اور ان کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جو لوگ منتخب ہوتے ہیں ان کو گورننس نہیں آتی او ر جس کو آتی ہے اس کو الیکشن جیتنا نہیں آتا ان کا کہنا تھا کہ اگر میں اقتدار میں آ گیا تو سینیٹ انتخابات ڈائریکٹ کرواؤں گا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.