ایم کیو ایم کے سر براہ الطاف حسین کا سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

بدھ 4 مارچ 2015 15:36

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : ایم کیو ایم کے سر براہ الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سینیٹ میں امیدواروں کی بلا مقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی.