الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کی ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کی استدعاء منظور کر لی
بدھ 4 مارچ 2015 15:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) الیکشن ٹریبونل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے این اے122 اور پی پی147 کے ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ کے اندر رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے جسٹس کاظم ملک کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی ۔
اس موقع پر عمران خان اور سپیکر ایاز صادق کے وکلاء بھی موجود تھے۔الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس کاظم ملک نے عمران خان کی این اے 122 اور پی پی147 میں میں ووٹروں کی تصدیق نادرا سے کرانے کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے نادرا حکام کو حکم دیا ہے کہ بیلٹ پیپرز ،سامان ،کاؤنٹر فائلز اور ووٹرز کے انگھوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کرے اور ایک ماہ کے اندر رپورٹ الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائی جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.