افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی

بدھ 4 مارچ 2015 15:02

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) ملک میں بندرگاہوں پرہینڈلنگ چارجز میں اضافے سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حجم میں نمایاں کمی ہوئی ہے، گزشتہ چند سال میں افغان درآمدی کنٹینرز کی تعداد پچاس فیصد کم ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دوہزار دس میں افغانستان سے پچہتر ہزار دو سو اٹھاسی کنٹینرز پاکستان آئے تھے۔