عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

بدھ 4 مارچ 2015 15:01

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روزخام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مئی کیلئے سودے 93سینٹ اضافے کے بعد50.52ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مئی کیلئے سودے ایک ڈالر 48سینٹ اضافے کے ساتھ 61.02 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔