سپریم کورٹ، لاپتہ افراد کے حوالے سے مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

بدھ 4 مارچ 2015 13:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) سپریم کورٹ نے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر سے لاپتہ افراد کے حوالے سے مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

(جاری ہے)

اتوار کی درخواست درخواست گزار عاصمہ جہانگیر نے کررکھی تھی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بدھ کے روز مقدمے کی سماعت کی۔ اس دوران عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔