اسلام آباد: سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی کا ایک بار پھر جماعت اسلامی سے رابطہ

بدھ 4 مارچ 2015 12:07

اسلام باد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : سینیٹ انتخابات میں یاک دن باقی ہے تاہم پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی میں ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں سیمیٹ انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی میں مشاورت جاری ہے تاہم پارٹی سے مشاورت کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ ہو سکے گا،