کراچی،تالا اور دھمکی آمیز پرچی لگانے والے تین بھتہ خور پولیس مقابلے میں ہلاک
بدھ 4 مارچ 2015 11:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) کراچی کے علاقے رسالہ میں دکان پر تالا اور دھمکی آمیز پرچی لگانے والے تین بھتہ خور پولیس مقابلے میں مارے گئے، گروپ کا سرغنہ پنجاب فرار ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لئے سندھ پولیس کی ٹیم روانہ کر دی گئی۔ رسالہ میں دکان پر تالے اور پرچی کے معاملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
(جاری ہے)
ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق تین روز قبل لیاری کے علاقے کلری میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے جانے والے تینوں ملزموں کی علی بلوچ، رحمان اور ارجن کے نام سے شناخت ہو گئی ۔
تینوں ملزم بھتہ خور تھے۔ ایس ایس پی سٹی نے کہا ہے کہ تینوں ملزم دکان پر تالا اور پرچی لگانے میں ملوث تھے۔ ہلاک ہونے والے ملزموں کے گروپ کا سرغنہ صوبہ سندھ سے فرار ہو چکا ہے۔ کراچی پولیس کی ٹیم سرغنہ کی گرفتاری کے لئے پنجاب روانہ کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.