اسلا م آباد: کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت
بدھ 4 مارچ 2015 11:03
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 مارچ 2015 ء) : عدالت کے حکم کے باوجود بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا کہ وزیر اعظم کو اتخابات نہ کروانے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے ، سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سر براہی میں 3 رکنی بنچ اس درخواست کی سماعت کر رہا ہے سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کو نوٹس جاری کرنے سے عدم استحکام پیدا ہو گا جس کے جواب میں جسٹس جواد کا کہنا تھا کہ پہلے بھی ایک وزیر اعظم کو نوٹس جاری کیا تھا وہ گھر چلا گیا تھا اور نیا وزیر اعظم آ گیا تھا اس سے عدم استحکام نہیں بلکہ استحکام پیدا ہوا تھا.
اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت 48 گھنٹے کی مہلت دے دے آر ڈیننس تیار ہے اور ویسے بھی بلدیاتی انتخابات کروانا حکومت کی نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے جس کے جواب میں جسٹس جواد نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ آپ حکومت کے وکیل نہیں ہیں ، بلکہ یہاں عدالت کی مدد کے لیے آئے ہیں لہٰذا آپ ایسے نہیں کہہ سکتے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.