جئے سندھ متحدہ محاذ کے ضلعی رہنماء روحیل لغاری جامشورو سے بازیاب ہوکر گھر واپس پہنچ گئے

منگل 3 مارچ 2015 23:11

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) جئے سندھ متحدہ محاذ کے ضلعی رہنماء روحیل لغاری جامشورو سے بازیاب ہوکر گھر واپس پہنچ گئے‘ تفصیلات کے مطابق جئے سندھ متحدہ محاذ(جسمم) کے ضلعی رہنماء روحیل لغاری جامشورو سے بازیاب ہوکر واپس اپنے گھر پہنچ گئے‘ روحیل لغاری 11 ماہ قبل قاسم آباد کے علاقے بھٹائی نگر سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :