سندھ اسمبلی: ٹاوٴن میونسپل ایڈمنسٹریشنز کے فنڈزکے حوالے سے اپوزیشن لیڈر شہریار مہر کی نجی قرارداد کثرت رائے سے مسترد،
یہ تصور ہی غلط ہے کہ ٹی ایم ایز کو جاری کردہ فنڈز غلط استعمال ہو رہے ہیں یا حکومت نے فنڈز کے غلط استعمال کی اجازت دی ہے،سکندر میندھرو ، سندھ حکومت کی تاریخ میں پہلی دفع بلدیاتی اداروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنے اخراجات کے بارے میں ساری تفصیلات ویب سائٹ پر ڈالی ہیں ،شرجیل انعام میمن
منگل 3 مارچ 2015 22:18
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) سندھ اسمبلی نے منگل کو اپوزیشن لیڈر شہریار خان مہر کی نجی قرار داد کثرت رائے سے مسترد کر دی ، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ حکومت سندھ محکمہ بلدیات کے ذریعہ اس امرکو یقینی بنائے کہ ٹاوٴن میونسپل ایڈمنسٹریشنز ( ٹی ایم ایز ) کے فنڈز اسی مقصد کے لیے خرچ کیے جائیں ، جس مقصد کے لیے جاری کیے جاتے ہیں ۔
قرار داد میں کہا گیا کہ ان فنڈز کی فراہمی کا مقصد یہ ہے کہ علاقوں کی صفائی کی جائے ، نالوں کی مینٹی ننس کی جائے اور سیوریج نالوں کے پمپنگ اسٹیشن کام کر رہے ہیں ۔ وزیر بلدیات و اطلاعات شرجیل انعام میمن اور وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھرو نے اس قرارداد کی مخالفت کی اور کہا کہ یہ تصور ہی غلط ہے کہ ٹی ایم ایز کو جاری کردہ فنڈز غلط استعمال ہو رہے ہیں یا حکومت نے فنڈز کے غلط استعمال کی اجازت دی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.