کراچی:پولیس کی کارروائی،5 ملزمان گرفتار

منگل 3 مارچ 2015 22:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) کراچی میں فیروزآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے لوٹ مارکرنے والے پولیس اہلکارسمیت پانچ ملزمان کو دھرلیا۔

(جاری ہے)

کراچی میں فیروز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لوٹ مارمیں ملوث اسپیشل برانچ کیاے ایس آئی سمیت پانچ ملزمان کوگرفتارکرلیا،ایس ایس پی کرائم برانچ کے مطابق اے ایس آئی ملک زاہد کو دیگرچارملزمان کے ہمراہ شہریوں سے لوٹ مارکرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا گیا،،ملزمان کے قبضے سے بغیر نمبرپلیٹ کے پولیس موبائل اورشراب کی پانچ بوتلیں بھی برآمد ہوئیں،گرفتارملزم انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کی ڈیوٹی تعینات تھا۔

متعلقہ عنوان :