شہدائے شکارپور کا چہلم 6 مارچ کو شکار پور میں کیا جائے گا علامہ مقصود علی ڈومکی
منگل 3 مارچ 2015 21:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)بلوچستان سے دہشتگرد سندھ میں داخل ہو رہے ہیں، شکارپور سمیت سندھ بھر میں طالبان کے تربیتی کیمپ قائم ہوچکے ہیں، داعش، لشکر جھنگوی اور طالبان ایک سوچ رکھتے ہیں، سندھ میں داعش اور اس کے حمایتی موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سانحہ شکارپور شہداء کمیٹی کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومنکی وحدت ہاوس میں مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگرد مساجد اور امام بارگاہوں پر حملے کرتے ہیں وہ انسانیت کے مجرم ہیں، ہم کسی ایک فرقے کی نہیں بلکہ پوری انسانیت کی جنگ لڑرہے ہیں، اسلام محبت، امن، اخلاق کا درس دیتا ہے اس میں نفرت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ شکارپور میں ملوث جو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں انہوں نے جو انکشافات کیے ہیں ان کی روشنی میں آپریشن کو مزید تیز کیا جائے، 6 مارچ کو شہداء شکارپور کا چہلم منعقد کیا جارہا ہے جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.