سندھ کے بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے لیے اقدامات کرلیے۔شرجیل میمن

منگل 3 مارچ 2015 20:08

کراچی…(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) . وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے لیے اقدامات کرلیے، گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے افراد اب بچ نہیں پائیں گے۔

(جاری ہے)

سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی ملازمیں کینئے سیلری اکاؤنٹ کھولنے اور انکی حاضری بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔