اسلام آباد پولیس میں متعددپولیس انسپکٹرز کے تبادلے

منگل 3 مارچ 2015 20:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) اسلام آباد پولیس میں متعددپولیس انسپکٹرز کے تبادلے کردئیے گئے جن کے مطابق انسپکٹر چوہدری صدیق کو ایس ایچ او تھانہ کھنہ جبکہ انسپکٹر ستار شاہ کو ایس ایچ او تھانہ لوئی بھیر تعینات کیا گیا ہے آئی جی اسلام آباد پولیس کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے تبادلے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔عمرفاروق

متعلقہ عنوان :