سابق صدر آصف علی زرداری کا فدا ڈھکن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 3 مارچ 2015 19:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے سیکریٹری اطلاعات فدا ڈھکن کی والدہ کے انتقال پر انتہائی رنج و افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے بیٹے کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :