اپوزیشن کی طرف سے کم عمر بچیوں کی شادی کرنیوالے والدین کو 2سال تک سزا اور 1لاکھ روپے تک جرمانہ کرنے کے متعلق ترمیمی بل 2015ء ایوان میں پیش ،حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کی گئی،
بھارت سے زرعی اجناس کی درآمد پر ٹیکس عائد کرنے اور اراکین اسمبلی و بیوروکریٹس کو اپنے بچے سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کرانے کی ترغیب دینے سے متعلق قرا ر داد سمیت 3قراردادیں منظور
منگل 3 مارچ 2015 19:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) اپوزیشن کی طرف سے کم عمر بچیوں کی شادی کرنے والے والدین کو 2سال تک سزا اور 1لاکھ روپے تک جرمانہ کرنے کے متعلق ترمیمی بل 2015ء ایوان میں پیش کر دیا گیا ،جبکہ بھارت سے زرعی اجناس کی درآمد پر ٹیکس عائد کرنے اور اراکین اسمبلی و بیوروکریٹس کو اپنے بچے سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کرانے کی ترغیب دینے سے متعلق قرا ر داد سمیت 3قراردادیں منظور کر لی گئیں۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس گزشتہ روز مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ دس منٹ کی تاخیر سے قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گورچانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔ پارلیمانی سیکرٹری مہوش سلطانہ نے ہائر ایجوکیشن سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے ۔حکومتی خاتون رکن ڈاکٹر فرزانہ نذیر نے دو سال کے بعد بھی سوال کا جواب نہ آنے پر احتجاج کیا جس پر اسپیکر نے اگلے اجلاس میں سوال کا جواب یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.