دہشت گردی کے خاتمے کا متفقہ قومی لائحہ عمل نتیجہ خیز ثابت ہورہاہے‘شہباز شریف،
ملکی بقاء ،استحکام کی جنگ ہر حال میں جیتیں گے ، دہشت گردی کا خاتمہ کر کے پاکستان کا امن لوٹائینگے‘ وزیراعلیٰ پنجاب کی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے گفتگو
منگل 3 مارچ 2015 19:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاکستان کی سرزمین کو پاک کرنے کا تہیہ کر چکی ہے ۔ دہشت گردوں او ران کے سہولت کاروں کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کا متفقہ قومی لائحہ عمل نتیجہ خیز ثابت ہورہاہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے میں تیز رفتاری سے موثر اقدامات کئے گئے ہیں۔
پاکستان کی بقا او راستحکام کی جنگ ہر حال میں جیتیں گے اور دہشت گردی کا خاتمہ کر کے پاکستان کا امن لوٹائیں گے۔ وہ مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے گفتگو کر رہے تھے۔ ملاقات کرنے والوں میں ارکان قومی اسمبلی راؤ محمد اجمل خان، رجب علی خان بلوچ، ارکان صوبائی اسمبلی حاجی ملک محمد وحید، احمد خان بلوچ اور جاوید علاؤالدین ساجد شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.