آنکھوں والوں سے وعدے پورے نہ کرنیوالوں کو نابیناؤں سے وعدوں کی کیا پرواہ‘چوہدری پرویزالٰہی،
تمام معذوروں کو ہم نے ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں خصوصی کوٹہ اور انقلابی سہولتیں دیں اب وہ حکمرانوں کو سرعام بددعائیں دے رہے ہیں
منگل 3 مارچ 2015 19:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء )پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی کے باہر شدید سردی کے باوجود دھرنا دینے والے نابیناؤں کے مطالبات کی پرزور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھوں والوں سے وعدے پورے نہ کرنے والوں کو نابیناؤں سے کیے گئے اپنے وعدوں کی کیا پرواہ ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات نہایت افسوسناک ہے کہ پچھلے سال اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر آنے والے بصارت سے محروم سینکڑوں افراد پر پنجاب کے حکمرانوں کے بدترین تشدد کی عالمی اور قومی سطح پر شدید مذمت کے بعد ان سے جو وعدے کیے گئے تھے وہ ابھی تک پورے نہیں ہوئے اور انہیں ایک بار پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور کر دیا گیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم نے پنجاب میں اپنی حکومت کے دوران معذوروں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں خصوصی کوٹہ سمیت تاریخی سہولتیں دیں، وزیراعلیٰ ہاؤس میں پہلی بار نابینا خاتون ٹیلیفون آپریٹر کا تقرر بھی کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.