وزیراعلیٰ پنجاب کاقائدآباد، خوشاب کے نزدیک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

منگل 3 مارچ 2015 19:30

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے قائدآباد، خوشاب کے نزدیک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے- وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمی افرادکو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کی جائیں -

متعلقہ عنوان :