لاہور،127آوارہ کتے تلف کر دئیے گئے

منگل 3 مارچ 2015 18:51

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر127آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلبرگ اور نشتر ٹاؤن میں35 ، واہگہ اور عزیز بھٹی ٹاؤن میں28 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں18 ،شالیمار اور راوی ٹاؤن میں26اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں20 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :