بھاٹی گیٹ کا نام تبدیل کرکے علی ہجویری چوک رکھنے کے احکامات صادر کیے جائیں‘ آپما
منگل 3 مارچ 2015 16:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ بھاٹی گیٹ کا نام تبدیل کرکے علی ہجویری چوک رکھنے کے احکامات صادر کریں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) کے مرکزی رہنما خواجہ ندیم سعید وائیں نے کہا کہ اس قدر اہم علاقے کا بے معنی نام تبدیل کرکے علی ہجویری چوک رکھنے سے ایک خوشگوار تبدیلی آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حضرت داتا گنج بخش بہت بڑی ہستی ہیں لہٰذا وزیراعلیٰ شہباز شریف نہ صرف بھاٹی گیٹ کو ان کے نام سے منسوب کریں بلکہ بے معنی نام والے تمام علاقوں کے نام تبدیل کیے جائیں ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.