فیصل آباد،غیریت کے نام پردیور نے بھابھی اور اس کے آشنا کو فائر نگ کرکے قتل کردیا

منگل 3 مارچ 2015 14:41

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) غیریت کے نام پردیور نے بھابھی اور اس کے آشنا کو فائر نگ کرکے ہلاک کردیا آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے نواحی گاؤں 466گ ب کی رہائشی تبسم کی4ماہ قبل عمران سے شادی ہوئی شادی کے دوماہ بعد ہی عمران بیرون ملک سعودی عرب روزگار کے سلسلہ میں چلا گیاتبسم جس کے فیصل نامی نوجوان کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے گذشتہ شب2بجے کے قریب عمران اس کی بھابھیکو ملنے گھر آیا اہو تھا ملزم شہزاد نے اپنی بھابھی اور فیصل کو کمرے میں دیکھ کر طیش میں آکرفائرنگ کرکے دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،پولیس نے ملزم کے دوہرے تقل کامقدمہ درجہ کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :