ورلڈ کپ میں بھارت کو من پسند وکٹیں دی گئیں، سرفراز نواز کا دعویٰ
منگل 3 مارچ 2015 14:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو من پسند وکٹیں فراہم کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کئی ماہ سے آسٹریلیا میں موجود اور ورلڈ کپ سے قبل اس نے ایک میچ بھی نہیں جیتا تھا مگر پھر اچانک میگا ایونٹ میں اس نے دھڑا دھڑ کامیابیاں حاصل کرنا شروع کردیں۔
اس دوران اس نے نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی افریقہ جیسی ٹیم کو بھی پچھاڑ دیا۔ سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کودال میں کچھ کالا نظر آرہا ہے، وہ سمجھتے ہیں کہ آئی سی سی نے بھارت کے میچز کیلئے ایسی پچز تیار کرائیں جوکہ اس کی مضبوط بیٹنگ کے لیے موزوں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اب تک کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میچز کا اگر جائزہ لیا جائے تو یہ بات صاف محسوس کی جاسکتی ہے کہ وہ ان پچز پر کھیلا جوکہ اس کی مضبوطی کے لیے سازگار رہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.