دہلی ایئرپورٹ پر 40گھنٹے سے پھنسے 214 پاکستانی وطن پہنچ گئے‘ گلف ایئرلائن کمپنی کے بیڑے میں 150 جہاز ہونے کے باوجود مسافروں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ نہیں بھیجا گیا ، مسافروں کی شکایت‘ انکوائری کی جائے گی، ترجمان ایوی ایشن
منگل 3 مارچ 2015 13:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے پھنسے پاکستانی مسافر بالاخر لاہور پہنچ گئے۔ تمام مسافر گلف ایئرلائن کی پرواز جی ایف 766 پر لاہور پہنچے۔دوسری جانب ترجمان ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ گلف ایئرلائن کمپنی کے بیڑے میں 150 کے قریب جہاز موجود ہیں لیکن انہوں نے مسافروں کو لانے کے لیے دوسرا طیارہ نہیں بھیجا جس کی انکوائری کی جائے گی۔
یاد رہے کہ دو سو سے زائد پاکستانی مسافر پیر کو دہلی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پھنس گئے تھے کیونکہ ان کی بحرین سے لاہور آنے والی پرواز ایک تیکنیکی خرابی کے باعث ہندوستانی دارالحکومت میں اتارنا پڑی تھی۔حکام کے مطابق صبح بحرین سے روانہ ہونے والی گلف ایئر کی پرواز جی ایف 766 کے پائلٹ نے دہلی ایئرپورٹ کنٹرول روم کو طیارے میں ایک تیکنیکی خرابی سے آگاہ کیا اور لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.