پاکستان نے عطیہ کی گئی بچوں کو مہلک امراض سے بچانے والی 37 لاکھ ڈالر مالیت کی ویکسینز ضائع کردیں
متعلقہ افسران کو معطل کر دیا ہے ‘ انکوائری کی جارہی ہے ‘سائرہ افضل تارڑ
منگل 3 مارچ 2015 13:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) پاکستان نے عطیہ کی گئی بچوں کو مہلک امراض سے بچانے والی 37 لاکھ ڈالر مالیت کی ویکسینز ضائع کردیں۔ سائرہ افضل تراڑ نے برطانوی میڈیا کو بتایا کہ ہم نے متعلقہ افسران کو معطل کردیا ہے ‘اس سلسلے میں انکوائری کی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے مینیجر ڈاکٹر ثقلین احمد گیلانی نے بتایا کہ شاید جینیریٹرز کی خرابی کے باعث یہ مسئلہ پیش آیا تاہم انکوائری کے بعد ہی صورت حال واضح ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ 37 لاکھ ڈالر مالیت کی 13 ملین ڈوسزضائع ہوچکی ہیں جنہیں یونیسیف نے عطیہ کیا تھا یونیسیف کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 10 میں سے ایک بچہ اپنی پانچویں سالگرہ سے قبل ہی انتقال کرجاتا ہے ‘ زیادہ تر بچے باآسانی علاج ہوجانے والی بیماریوں کے باعث ہلاک ہوتے ہیں۔گزشتہ سال ایک بین الاقوامی ایجنسی نے حکومت کی جانب سے پولیو مینجمنٹ کو تباہ کن قرار دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.