پشاور: آرمی پبلک سکول پر حملے کی ایف آئی آر کی سماعت

منگل 3 مارچ 2015 12:00

پشاور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار . 3 مارچ 2015 ء) : آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر سے متعلق کیس کی سماعت کی گئی، سماعت جسٹس قیصر رشید اور جسٹس اسد اللہ نے کی جس میں ایس ایچ او مچنی گیٹ اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو فریق بنایا گیا ، اس کیس سے متعلق ایک اور ایف آئی آر بھی جمع کروائی گئی جس کا موقف تھا کہ واقعے کی ایف آئی آر درج کروانا قانون کی خلاف ورزی ہے.